مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیا میں وہابی دہشت گرد گروہ الشباب کی پرتشدد کارروائی میں5 پولیس اہلکارہلاک اور3زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کینیا کے شمالی مشرقی حصے میں کیا گیا۔حملے کے نتیجے میں کینیاکے 5 پولیس اہلکارہلاک ہو گئے جبکہ صومالیہ کی سرحدی علاقے میں کیے گئے اس حملے میں3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ، جن میں اس ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
کینیا میں وہابی دہشت گرد گروہ الشباب کی پرتشدد کارروائی میں5 پولیس اہلکارہلاک اور3زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1879125
آپ کا تبصرہ